مریم نواز سے سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ کی ملاقات

مریم نواز سے سابق وفاقی وزیر  سائرہ افضل تارڑ کی ملاقات

حافظ آباد (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے گزشہ روز مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے لاہور میں ملاقات کی اور حافظ آباد کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے تبادلہ خیال کیا ۔

سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے گزشہ روز مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے لاہور میں ملاقات کی اور حافظ آباد کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے تبادلہ خیال کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں