بیر سٹر حسان نیا زی کی گر فتاری و مقد ما ت انصا ف کیسا تھ مذ اق :وکلا

 بیر سٹر حسان نیا زی کی گر فتاری و مقد ما ت انصا ف کیسا تھ مذ اق :وکلا

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر ) چودھری احمد ند یم گو رائیہ ، خا دم حسین آ دھی ، فا روق احمد ملہی،منظو ر قا در بھنڈ ر اورجا سر اصلا ح الد ین ایڈ وو کیٹس نے۔۔

مشتر کہ پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہا کہ بیر سٹر حسان نیا زی کی گر فتاری اورملک بھر میں مقد ما ت کا اند راج قا نو ن اور انصا ف کے سا تھ مذ اق ہے ، مختلف صو بو ں میں ایک وکیل کے خلا ف جھو ٹے اور بے بنیا د مقد مات حکو مت کی بو کھلا ہٹ کا ثبو ت ہے ۔ وکلا نے ہمیشہ آ ئین وقانون کی پا سداری کیلئے کا م کیا ہے ، وکلاء کے خلا ف مقد ما ت کسی صو رت بر دا شت نہیں ہیں، اگر حکومت نے اپنا رویہ اورروش نہ بدلی تو سنگین صو رت حا ل پید ا ہو جا ئے گی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں