گجرات:مئی کے دوران 354 گرانفروشوں کو لاکھوں روپے جرمانہ

گجرات:مئی کے دوران 354  گرانفروشوں کو لاکھوں روپے جرمانہ

گجرات (سٹی رپورٹر،نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

  رواں ماہ مئی کے دوران354گراں فروشوں کے چالان کرکے ان پر11لاکھ 59ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ10گراں فروشوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالہ پولیس کیا گیا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے جاری سرگرمیوں بارے بریفنگ کے دوران کیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں