گاڑی اور ٹرالی تیز چلانے پر 2ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات

گاڑی اور ٹرالی تیز چلانے پر 2ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات

سمبڑیال(سٹی رپورٹر) سیالکوٹ وزیرآباد روڈ پر ناکہ کے دوران ٹریکٹر ٹرالی انتہائی غفلت اورلاپرواہی سے چلانے پر ڈرائیورعلی رضا۔۔۔

جبکہ جی ٹی روڈ پر بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑی چلانے پر علی حیدر کو گرفتار کر کے ان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں