اداروں کیخلاف نعرہ بازی کامقدمہ ،رانا اشفاق شفیع سپیشل پبلک پرا سیکیوٹر مقرر

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )ہجوم کو اشعال دلواکر کنٹینر کو آگ لگوانے اداروں کے خلاف نعرہ بازی اور پولیس پر پتھراؤ سمیت دیگر دفعات کے تحت ۔۔۔
درج مقدمہ میں حکومت پنجاب نے رانا اشفاق احمد شفیع ایڈووکیٹ کو سپیشل پبلک پرا سیکیوٹر مقرر کیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔