ایس ای کینٹ سرکل گوجرانوالہ کل کھلی کچہری لگائینگے

وزیرآباد(نامہ نگار)صارفین کی شکایات اور ان کے ازالہ کے لیے ایس ای کینٹ سرکل گوجرانوالہ سردار جمشید خان وزیرآباد گیپکو آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے مورخہ 22 نومبر کو سردار جمشید خان صارفین کی شکایات سنیں گے ۔
صارفین کی شکایات اور ان کے ازالہ کے لیے ایس ای کینٹ سرکل گوجرانوالہ سردار جمشید خان وزیرآباد گیپکو آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے مورخہ 22 نومبر کو سردار جمشید خان صارفین کی شکایات سنیں گے ۔