خاتون کے گھرپرفائرنگ 7ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

خاتون کے گھرپرفائرنگ  7ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

ڈسکہ(نمائندہ دنیا)خاتون کے گھرپرفائرنگ کرنے پر7ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ڈسکہ کی خاتون فرخ اپنے گھرمیں موجودتھی ملزم عثمان’عباس اور پانچ نامعلوم مسلح آتشیں اسلحہ آگئے اور فائرنگ شروع کردی۔۔۔

 گولیاں کھڑکیوں اور دروازے کولگیں گولیوں کی آواز سن کر لوگ اکٹھے ہوئے تو ملز م موقع سے فرارہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں