سینئر ٹیچر رانا سخی محمد خاں وفات پا گئے

سینئر ٹیچر رانا سخی محمد خاں وفات پا گئے

سمبڑیال(سٹی رپورٹر) سابق ڈویژنل انجینئر(پی ٹی سی ایل) رانا سرفراز خاں اور ڈاکٹر رانا دلنواز خاں کے والد سابق سینئر ٹیچر گورنمنٹ مسلم عوامی ہائی سکول سمبڑیال رانا سخی محمد خاں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ۔

مرحوم کو مقامی قبرستان پیر زین العابدین میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے نماز جنازہ میں اساتذہ اکرام، طلبا سمیت ہرمکتبہ فکر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں