پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ، مزید 27 گرفتار

پتنگ بازوں کے خلاف کریک  ڈاون جاری ، مزید 27 گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، مزید27پتنگ باز گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں قبضہ میں لے لی گئیں۔تھانہ رنگپورہ کے علاقہ میں پابندی کے باوجود۔۔۔

پتنگ بازی کرنے والے شیراز، زین العابدین، قیصر ، منیر، اعجاز، عتیق، محسن ،عتیق اور عرفان، تھانہ کوتوالی کے علاقوں سے شہروز، تھانہ سول لائن کے علاقہ سے عنان اور محسن،تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقوں سے شعیب، کاشف اور آصف، تھانہ کوٹلی سیدا میر کے علاقوں سے افضل ، فیصل اور شہباز، تھانہ اگوکی کے علاقہ سے بلال، تھانہ موترہ کے علاقوں سے عمر شان، عمیر اور عبید شہزاد، تھانہ بیگوالہ کے علاقوں سے عامر اور شاہد سلمان اور تھانہ قلعہ کالرو الہ کے علاقوں سے آفاق طارق ، سلمان اور نبیل شہزاد کو گرفتار کرکے سینکڑوں پتنگیں ا ور ڈوریں برآمد کیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں