ڈسکہ:فیکٹری ملازم اغوا

ڈسکہ:فیکٹری ملازم اغوا

ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)نامعلوم افراد نے فیکٹری ملازم کو اغوا کرلیا۔ گلوٹیاں کے سراج الدین کا بیٹا گزشتہ روز گھرسے فیکٹری گیاتو اسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نامعلوم افراد نے فیکٹری ملازم کو اغوا کرلیا۔ گلوٹیاں کے سراج الدین کا بیٹا گزشتہ روز گھرسے فیکٹری گیاتو اسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں