سیالکوٹ:باپ ،بیٹے کی ضمانت

سیالکوٹ:باپ ،بیٹے کی ضمانت

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سابق صوبائی وزیر غلام عباس کی 9 مئی واقعات کیس میں 22 فروری جبکہ پی ٹی آئی امیدوار صوبائی اسمبلی احسن عباس کی پسرور میں آر او رزلٹ کیخلاف احتجاج کے مقدمہ میں 24 فروری تک ضمانت منظورہوگئی ۔

سابق صوبائی وزیر غلام عباس کی 9 مئی واقعات کیس میں 22 فروری جبکہ پی ٹی آئی امیدوار صوبائی اسمبلی احسن عباس کی پسرور میں آر او رزلٹ کیخلاف احتجاج کے مقدمہ میں 24 فروری تک ضمانت منظورہوگئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں