غیرمعیاری کھادکی فروخت، 2دکانداروں کیخلاف مقدمہ

غیرمعیاری کھادکی فروخت،  2دکانداروں کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )غیر معیاری کھاد فروخت کرنے الے 2د کانداوں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تھانہ پھلورہ کے علاقہ ٹھرو منڈی میں پولیس نے انسپکٹر فرٹیلائنر سجاد حیدر کی رپورٹ پر ناقص اور غیر معیار کھاد فروخت کرنے کے الزام میں د کانداروں ذوالفقار اور محمد حسیب کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں