پتنگ بازی مہلک ہر گز رعایت نہیں دیں گے :اے ایس پی سرکل وزیرآباد

پتنگ بازی مہلک ہر گز رعایت نہیں  دیں گے :اے ایس پی سرکل وزیرآباد

وزیرآباد(نامہ نگار)پتنگ بازی مہلک ہر گز رعایت نہیں دیں گے ، سٹی پولیس وزیرآباد نے ایک ہزار سے زائد پتنگیں،دھاتی ڈور اور ۔۔

ڈور میں استعمال ہونے والا کیمیکل پکڑ لیا مقدمات درج کر لئے گئے ملز موں کو حراست میں لے لیا گیا ان خیالات کا اظہار اے ایس پی سرکل وزیرآباد محمد رضا نے پریس کانفرنس کرتے ہوے کیا انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کو انجام تک پہنچانے کیلئے پولیس کو عوامی تعاون کی ہمیشہ ضرورت ہوتی ہے شہریوں کو پتنگ بازی اور دیگر ایسے اقدامات سے باز رہنا چاہیے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں