علی پورچٹھہ:واپڈا دفتر کا دروازہ اکھاڑنے پر مقدمہ درج

علی پورچٹھہ:واپڈا دفتر کا دروازہ  اکھاڑنے پر مقدمہ درج

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )واپڈا دفتر کا دروازہ اکھاڑنے پر مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او واپڈا منیب حسن کی۔

 درخواست پر پولیس تھانہ علی پورچٹھہ نے محمد فاروق کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ،ایف آئی آر کے متن کے مطابق مذکوزہ شخص نے کرین کی مدد سے واپڈا کے دروازے اور احاطہ میں لگے درخت اکھاڑ پھینکے ہیں سرکاری املاک کو نقصان پہنچایاگیاہے دفتر ہذا کے آگے خندق کھود کر راستہ بند کردیا ہے جبکہ واپڈا کالونی کے رہا ئشی ملازمین کے اہلخانہ محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں