تحریک انصاف یوتھ ونگ سیالکوٹ کے عہدیداروں کا تقرر

تحریک انصاف یوتھ ونگ سیالکوٹ کے عہدیداروں کا تقرر

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) مہر خرم پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ سیالکوٹ کے صدر ،اسامہ خان کو جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ۔

تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سیکرٹری جنرل سینٹرل پنجاب رانا عبدالمنان کے نوٹیفکیشن کے مطابق مہر خرم تحریک انصاف یوتھ ونگ کے صدر، اسامہ خان جنرل سیکرٹری، فہد سجاد سینئر نائب صدر، نعمان میو سینئر نائب صدر، وقاص مغل سینئر نائب صدر، لقمان بھٹی سینئر نائب صدر، وقاص کھٹانہ نائب صدر، رانا عبدالرحمن مہناس نائب صدر، طاہر گھمن نائب صدر، میاں محمود نائب صدر، میاں شنیل ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، فیصل صالح ڈپٹی جنرل سیکرٹری، بلاول گوندل ڈپٹی جنرل سیکرٹری، میاں ولید جمشید ڈپٹی جنرل سیکرٹری، فرقان احمد ڈپٹی جنرل سیکرٹری، رضوان ڈھلوں انفارمیشن سیکرٹری، نعمان باجوہ فنانس سیکرٹری، اسامہ بٹ میڈیا سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ڈار ، ریحانہ امتیاز ڈار، بیر سٹر جمشید غیاث، میاں اعجاز جاوید اس امید کا اظہار ہے کہ مہر خرم ا ٹیم کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کو مضبوط کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں