ڈسکہ:بھٹہ خشت سے گھوڑیاں اور ریڑھا چوری

ڈسکہ:بھٹہ خشت سے  گھوڑیاں اور ریڑھا چوری

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )بھٹہ خشت سے گھوڑیاں اور ریڑھا چوری، تھانہ موترہ کے علاقہ ڈھولن کے خالد کے بھٹہ خشت سے نامعلوم چور تین گھوڑیاں اور ریڑھا چوری کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

بھٹہ خشت سے گھوڑیاں اور ریڑھا چوری، تھانہ موترہ کے علاقہ ڈھولن کے خالد کے بھٹہ خشت سے نامعلوم چور تین گھوڑیاں اور ریڑھا چوری کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں