پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کڈنی سنٹر گجرات کا دورہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ  کا کڈنی سنٹر گجرات کا دورہ

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ، پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کڈنی سنٹر گجرات کا دورہ کیا۔۔۔

 جہاں پر صدر میاں محمد اعجاز، جنرل سیکرٹری جاوید بٹ اور سینئر صحافی یونس ساقی ، چودھری محمد اصغرنے استقبال کیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر زاہد ظہیر، تحصیل صدر اصغر پسوال، محمد اشرف بھٹہ، شہزاد ایوب، عاصم مشتاق بٹ، بابر بھیا، چودھری نواز ریحانیہ، قمر عباس، ماجد پسوال ، خادم علی خادم، ڈاکٹر منیر چودھری اور دیگر ممبر بھی موجود تھے ۔ صدر میاں محمد اعجاز نے 2016 ء سے لے کر 2024 تک کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں