ڈسکہ:جانوروں کا فضلہ سرکاری سیوریج میں پھینکنے پر19افراد کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ(نامہ نگار )جانوروں کا فضلہ سرکاری سیوریج میں پھینکنے اور کار سرکار میں مداخلت پر19افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔
،تھانہ سٹی کے علاقہ جامکے روڈ جانوروں کا فضلہ گوبرپیشاب سرکاری نالہ ،سیوریج میں پھینکا ہوا تھاجس سے سیوریج بند ہوجاتی ہے اکمل شہزاد ساہی انفورسمنٹ انسپکٹر نے ملزمان علی ،عمر ،منیر احمد،یامین وغیرہ کو منع کیا لیکن وہ باز نہ آئے۔