حافظ آباد:متحدہ محاذ اساتذہ کے وفد کی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر سے ملاقات

حافظ آباد:متحدہ محاذ  اساتذہ کے وفد کی ڈسٹرکٹ  اکاؤنٹس آفیسر سے ملاقات

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا)متحدہ محاذ اساتذہ ضلع حافظ آباد کی ضلعی قیادت نے سرپرست اعلیٰ فیاض احمد وڑائچ کی سرپرستی میں۔۔۔

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر محمد ایوب سے ملاقات کی، چیئرمین متحدہ محاذ اساتذہ ریاض احمد تارڑ اور قائدین نے محمد ایوب خان کو ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر بننے پر مبارک باد پیش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں