مینڈیٹ چور حکمرانوں کے ہتھکنڈوں کا جواب دینگے :مونس

مینڈیٹ چور حکمرانوں کے ہتھکنڈوں کا جواب دینگے :مونس

گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما،سابق وفاقی وزیرچودھری مونس الٰہی نے بانی چیئرمین نے کرسٹینا لیمب کود ئیے گئے حالیہ انٹرویو میں اپنے عزم کودہرایا ہے کہ وہ کبھی مغلوب نہیں ہونگے۔۔۔

عوام میں اپنے خلاف پائے جانیوالے سخت جذبات تبدیل کریں، عمران خان کورہا کریں۔انہوں نے کہاکہ بانی چیئرمین قوم کی آخری امید ہیں وہ صرف آئین وقانون کی بالادستی کی بات کرتے ہیں ،انہوں نے کہاکہ آج لوگوں کے حالات یہ ہو چکے ہیں کہ وہ اپنے زیورات بیچ کر بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں لیکن ان سے روٹی پوری نہیں ہو رہی ۔مونس الٰہی نے کہاکہ مینڈیٹ چورحکمرانوں کے تمام اوچھے ہتھکنڈوں کابھرپورجواب دیں گے مگرکسی کے آگے جھکیں گے نہیں، وہ وقت دورنہیں جب تحریک انصاف اقتدارمیں آکر ملک کوتعمیروترقی کی شاہراہ پرگامزن کریگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں