انٹر ڈوثرن والی بال چمپئن شپ کے مقابلوں کا افتتاح

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر طارق قریشی نے ہائر ایجوکیشن پنجاب کے زیر اہتمام 6ڈوثنز کے مابین پہلی انٹر ڈوثرن والی بال چمپئن شپ کے مقابلوں کی افتتاحی تقریب کا افتتاح کر دیا۔
گوجرانوالہ میں گورنمنٹ گریجویٹ کالجز میں پنجاب کی 8ڈوثنز کی ٹیموں کے درمیان پہلی انٹر ڈوثرن والی بال چمپئن شپ کے سپورٹس ایونٹس ( پنجاب سطح )مقابلوں کی افتتاحی تقریب محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب اے ڈی ڈی پی /ایچ ڈی کالجز پنجاب کے ذیر انتظام گورنمنٹ گریجویٹ گرلز کالج سیٹلائٹ ٹاؤن کالج میں انعقاد پذیر ہوئی ۔