سیالکوٹ:گھریلو جھگڑے پر لڑکی نے زہریلی گولیاں نگل لیں
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) گھریلو جھگڑے پر 21سالہ دوشیزہ نے زہریلی گولیاں نگل لیں ۔
تھانہ سبز پیر کے علاقہ کنگرہ روڈ پر نمرہ نے گھریلو جھگڑے پر زہریلی گولیاں کھا لیں ریسکیو اہلکاروں نے بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا ۔