سیالکوٹ:لڑکی سے نا زیبا حرکات کرنے پر مولوی کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ:لڑکی سے نا زیبا حرکات  کرنے پر مولوی کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) گیارہ سالہ لڑکی سے نازیبا حرکات کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ دوبرجی آرائیاں میں پولیس نے شائستہ بی بی کی رپورٹ پر اسکی بیٹی سے نازیبا حرکات کرنے والے مولوی غلام یاسین کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں