گجرات :نئی سمال انڈسٹریز اسٹیٹ کا قیام ،اراضی کی نشاندہی کیلئے اقدامات

گجرات :نئی سمال انڈسٹریز اسٹیٹ کا  قیام ،اراضی کی نشاندہی کیلئے اقدامات

گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر) گجرات میں نئی سمال انڈسٹریز اسٹیٹ کے قیام کیلئے تحصیل گجرات کے علاقے حاجیوالہ۔۔۔

 سانتل، سرکیاں میں واقع405ایکڑ اراضی کے انتخاب کے سلسلہ میں اقدامات شروع کرد ئیے گئے ، پنجاب سمال انڈسٹریز کی طرف سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو گجرات متعلقہ تحصیلدار، پٹواری کو مناسب قیمت پرجگہ کی خریداری کے حوالے سے کاغذی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں