کامونکے :گھر میں گھس کر دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش

کامونکے :گھر میں گھس کر  دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش

کامونکے (نامہ نگار ) اوباش شخص کی گھر میں گھس کر دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش۔

عظیم کالونی کی19سالہ (ب) گھر میں اکیلی تھی،اس دوران محلہ دار وقاص نے داخل ہوکر اسے ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ایمن آباد پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں