پولیس یونیفارم پہن کر لوٹنے والے شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

 پولیس یونیفارم پہن کر لوٹنے  والے شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ جناح روڈ کے علاقہ میں پولیس یونیفارم پہن کر شہریوں کو لوٹنے والے تین ملزمان شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔

 ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی، بتایا گیا ہے کہ بابر نامی نوسرباز اپنے دیگردو ساتھیوں سے ملکر دکانداروں کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے ان سے پیسے ہتھیا رہا تھا شک گزرنے پر شہریوں نے اس سے پوچھ گچھ کی تو وہ کوئی مناسب جواب نہ دے سکے جس پر شہریوں نے تینوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں