میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے عملہ کیساتھ بدتمیز ی پرمقدمہ درج
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا ) میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے عملہ کیساتھ بدتمیز ی کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔
میونسپل کمیٹی ڈسکہ کا عملہ کالج روڈ پر عارضی تجاوزات ختم کرا رہاتھاکہ ملزم قیصر شہزاد نے عملہ کیساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے کار سرکارمیں مداخلت شروع کردی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔