کامونکے :معمولی تنازع پر 4افراد کا2افراد پر ڈنڈوںسے تشدد

کامونکے :معمولی تنازع پر  4افراد کا2افراد پر ڈنڈوںسے تشدد

کامونکے (تحصیل رپورٹر)معمولی تنازع پر 4 افراد نے ڈنڈوں کے وار کرکے 2 کزنوں کو شدید زخمی کردیا۔

محلہ اسلام آباد کے علی رضا اورعلی حسنین وغیرہ میں تنازع چل رہا ہے ۔گزشتہ روز علی رضا اوراسکا کزن شوکت اپنی دکان پر موجود تھا کہ علی حسنین،علی حسن،حیدر اور داؤد نے حملہ آور ہوکر ڈنڈوں کے وار کرکے شد ید زخمی کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں