پنڈی بھٹیاں: 3افراد گرفتار منشیات اور ناجائز اسلحہ برآ مد

پنڈی بھٹیاں: 3افراد گرفتار  منشیات اور ناجائز اسلحہ برآ مد

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار)ڈی پی او حافظ آباد فیصل گلزار کے احکامات پر تھانہ سٹی پنڈی بھٹیاں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔۔۔

 پولیس نے منشیات فروش شبیر حسین کو گرفتار کر کے 1260 گرام چرس اور40گرام آئس برآمد کر لی ۔ مستنصر اور لیاقت کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں