قلعہ دیدار سنگھ:رکشہ کیساتھ تصادم ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

قلعہ دیدار سنگھ:رکشہ کیساتھ  تصادم ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار)رکشہ کیساتھ تصادم میں 40 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ، دوسرا زخمی ہو گیا۔

 تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ چہل کلاں کا رہائشی ظفر اقبال اپنے ساتھی محمد منشا کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار قلعہ دیدار سنگھ آرہے تھے کہ حافظ آباد روڈ ٹول پلازہ کے قریب سامنے سے آنیوالے تیز رفتار رکشہ سے ٹکرا گئے ،زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کیا گیا جہاں ظفر اقبال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں