راہوالی:دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری فرار

راہوالی:دوہرے قتل کے مقدمہ  میں مطلوب اشتہاری فرار

راہوالی (نمائندہ دنیا )دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم کو فرار کرنے 3 ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

بیوی اور سالے کو قتل کرنے والا مطلوب اشتہاری ملزم معظم مسیح محلہ اخترآباد میں اپنے کزنوں دانیال،آصف عاشق کے ہمراہ ہوٹل میں کھانا کھا رہا ہے ،پولیس کو دیکھ کر چاروں2موٹر سائیکلوں پر فرار ہو گئے ۔ کینٹ پولیس نے تینوں بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں