سیالکوٹ:زرعی اراضی کے تنازع پر فائرنگ، خاتون زخمی

سیالکوٹ:زرعی اراضی کے تنازع پر فائرنگ، خاتون زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر)زرعی اراضی کے تنازع پر6افراد کی اندھا دھند فائرنگ، خاتون زخمی جبکہ ٹریکٹر چھلنی ہو گیا۔

 تھانہ بڈیانہ کے علاقہ میں رضیہ بی بی اپنے زرعی فارم میں موجودتھے ، ملزم عامر، خالد اور4نامعلوم افرادوہاں آئے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ کے نتیجہ میں خاتون گولی لگنے سے زخمی ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں