الیکٹر یشن کی جان لے لی

الیکٹر یشن کی جان لے لی

گکھڑمنڈی (نامہ نگار )الیکٹریشن کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ محلہ شاہ سلیمان گکھڑکے رہائشی گلزار نے محلہ سلطان پورہ میں ہارڈ ویئر کی دکان بنا رکھی تھی ،موٹر ٹھیک کرتے مشین سے کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا ۔

الیکٹریشن کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ محلہ شاہ سلیمان گکھڑکے رہائشی گلزار نے محلہ سلطان پورہ میں ہارڈ ویئر کی دکان بنا رکھی تھی ،موٹر ٹھیک کرتے مشین سے کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں