ہوائی فائرنگ کا ملزم گرفتار

ہوائی فائرنگ کا ملزم گرفتار

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملز م رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ موضع وسنکے میں ملزم ابوبکر ہوائی فائرنگ کررہا تھا ، اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا ۔

ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملز م رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ موضع وسنکے میں ملزم ابوبکر ہوائی فائرنگ کررہا تھا ، اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں