4 افراد نے طالبہ کو اغوا کر لیا

4 افراد نے طالبہ کو اغوا کر لیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)ٹیوشن پڑھنے کیلئے گھر سے جانے والی دہم کلاس کی طالبہ کو اغوا کر لیا گیا ۔ محلہ خیرات پورہ کی رہائشی نور زہرہ کے اغوا کا مقدمہ زہرہ بی بی ،مناہل ، قائم حسنین اورلکی کے خلاف درج کر لیا گیا ۔

ٹیوشن پڑھنے کیلئے گھر سے جانے والی دہم کلاس کی طالبہ کو اغوا کر لیا گیا ۔ محلہ خیرات پورہ کی رہائشی نور زہرہ کے اغوا کا مقدمہ زہرہ بی بی ،مناہل ، قائم حسنین اورلکی کے خلاف درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں