سمبڑیال:2 بجلی چور پکڑے گئے

 سمبڑیال:2 بجلی چور پکڑے گئے

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرتے دوصارفین پکڑے گئے ۔ موضع بنگلہ چوک میں محمد بشیر ، کوٹ بھاگا میں بجلی چوری کرنے والے صارف شہریار منہاس کے خلاف گیپکو حکام کی در خواستوں پر مقدمات درج کر لئے گئے ۔

بجلی چوری کرتے دوصارفین پکڑے گئے ۔ موضع بنگلہ چوک میں محمد بشیر ، کوٹ بھاگا میں بجلی چوری کرنے والے صارف شہریار منہاس کے خلاف گیپکو حکام کی در خواستوں پر مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں