حافظ آباد:ٹرانسپورٹ اڈوں میں شجرکاری مہم کا آ غاز

حافظ آباد:ٹرانسپورٹ اڈوں  میں شجرکاری مہم کا آ غاز

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا)سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپور ٹ اتھارٹی اقصیٰ ریاض نے کشمیر ٹریول میں پودا لگا کر اڈ اجات میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔

 اس موقع پر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے ضلعی رہنما ظفر اقبال بٹ،سابق چیئرمین پریس کلب چودھری امتیاز احمد تاج، ضلعی صدر فیڈرل یونین آف جرنلسٹس حافظ عبدالقدیر چودھری، صدر انجمن تاجران ونیکے روڈ محمود علی سمیت علاقہ معززین کثیر تعداد میں موجود تھے ۔ اس موقع پر سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپور ٹ اتھارٹی اقصیٰ ریاض کا کہنا تھا کہ درخت ما حو ل کو خو بصو رت بنا نے کے سا تھ ماحولیاتی آلودگی کے خا تمے میں اہم کردار ادا کر تے ہیں، شجرکاری مہم میں ہر فرد کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چا ہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں