راہوالی کے بزرگ اخبار فروش بابا مقبول ہاشمی انتقال کرگئے

راہوالی کے بزرگ اخبار فروش  بابا مقبول ہاشمی انتقال کرگئے

راہوالی (نامہ نگار)راہوالی کے بزرگ اخبار فروش بابا مقبول ہاشمی مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے ۔

جن کو محلہ شریف فارم کے پیروشہید والے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا نماز جنازہ میں اخبار فروش یونین کے عہدیدار وں ، ممبران، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ عزیزواقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم 50سال سے علاقہ میں اخبارفروشی کے فرائض انجام دے رہے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں