سپرنٹنڈنٹ میونسپل کارپوریشن گجرات عاطف نواز کے بھا ئی سپر دخاک

سپرنٹنڈنٹ میونسپل کارپوریشن گجرات  عاطف نواز کے بھا ئی سپر دخاک

گجرات(سٹی رپورٹر )سپرنٹنڈنٹ میونسپل کارپوریشن گجرات عاطف نواز گوندل اور آرکیٹیکٹ کاشف نواز گوندل کے ۔

چھوٹے بھائی عمار نواز جو روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کرگئے تھے ، انہیں آبائی گاؤں کھیرا نوالی میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک کردیا گیا ،نماز جنازہ میں سابق سٹی میئر چودھری طاہر مانڈہ،مسلم لیگ ن کے علی وڑائچ آف کلاچور،سابق ناظم چوہدری اصغر تیل والے ، مظہر نت و دیگر نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں