شاہین چوک ملکہ پر جلے کی جگہ نیا ٹرانسفارمر نصب
گلیانہ (نامہ نگار)ایس ڈی او گیپکو گلیانہ باسط کریم نے روزنامہ دنیا کی نشاندہی پر فوری ایکشن لیتے ہوئے شاہین چوک ملکہ پر جلے ہوئے ٹرانسفارمر کی جگہ نیا ٹرانسفارمر نصب کر دیا۔
ایس ڈی او گیپکو گلیانہ باسط کریم نے روزنامہ دنیا کی نشاندہی پر فوری ایکشن لیتے ہوئے شاہین چوک ملکہ پر جلے ہوئے ٹرانسفارمر کی جگہ نیا ٹرانسفارمر نصب کر دیا۔