گوجرانوالہ میڈیکل کالج کے تحت ہیلتھ جسٹس سیمینار

گوجرانوالہ میڈیکل کالج  کے تحت ہیلتھ جسٹس سیمینار

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ہیلتھ جسٹس سیمینار پروفیسر ڈاکٹر اقبال حسین ڈوگر، پرنسپل گوجرانوالہ میڈیکل کالج اور۔

 ٹیچنگ ہسپتال کی قیادت میں منعقد ہوا۔ دنیا بھر سے نامور مقررین نے شرکت کی، پروفیسر ڈاکٹر ایم اشرف مجروح،پروفیسر سروت حسین،ڈاکٹر نصیر چیمہ،پروفیسر ڈاکٹر روبینہ ذاکر ،پروفیسر مہوش عروج،پروفیسر زیڈ اے بھٹہ (اے کے یو)،پروفیسر ڈاکٹر ذکریا ذاکر نے ہیلتھ جسٹس پر لیکچرز دئیے ۔، ماہر پینلسٹ نے کہا کہ ایسی سرگرمیاں صحت کے پیشے کی بہتری اور فروغ کے لیے نہایت ضروری ہیں۔، کیونکہ یہ طبی پیشہ ور افراد کے علم میں اضافے اور صحت عامہ کے مسائل کے بارے میں آگاہی بڑھانے میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں