حافظ آباد:فرائض میں غفلت ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ایم ایس معطل
حافظ آباد(نامہ نگار )ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر مقصود ظفر مان کو فرائض میں غفلت اور لاپرواہی پر ملازمت سے معطل کرکے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر مقصود ظفر مان کو فرائض میں غفلت اور لاپرواہی پر ملازمت سے معطل کرکے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔