کامونکے :سکھوں کی گورودوارہ روڑی صاحب کی یاترا

کامونکے :سکھوں کی  گورودوارہ روڑی صاحب کی یاترا

کامونکے (نامہ نگار )یوکے سے آئے 62 سکھوں نے گورو دوارہ روڑی صاحب اور دیگر مقامات کی یاترا کی۔

یوکے سے آنیوالے باسٹھ مردوخواتین سکھ یاتریوں نے گزشتہ روز ایمن آباد گوردوارہ روڑی صاحب،لالو دی کھویی اور چکی صاحب کی یاترا کی۔اس موقع پرسکھ یاتریوں نے عقیدت و احترام سے اپنی مذہبی رسومات ادا کیں جس کے بعد وہ کرتار پور روانہ ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں