سمبڑیال:پولیس کو جھوٹی اطلاع دینے پر 2افراد کیخلاف مقدمات

سمبڑیال:پولیس کو جھوٹی اطلاع  دینے پر 2افراد کیخلاف مقدمات

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )مختلف مقامات پر 15 پر چوری کی جھوٹی کال کرنے پر دو افراد کیخلاف کارروا ئی شروع کر دی گئی ۔ اڑتالہ شریف میں سرفراز احمد اور دھانانوالی پر روٹا ویٹر کی چوری کی جھوٹی اطلاع کرنے پر اویس خاں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

مختلف مقامات پر 15 پر چوری کی جھوٹی کال کرنے پر دو افراد کیخلاف کارروا ئی شروع کر دی گئی ۔ اڑتالہ شریف میں سرفراز احمد اور دھانانوالی پر روٹا ویٹر کی چوری کی جھوٹی اطلاع کرنے پر اویس خاں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں