عوام کی حقیقی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے :رہنما پی ٹی آ ئی
راہوالی (نامہ نگار)تحریک انصاف کے ایم پی اے ناصر چیمہ، سابق ایم این اے و ٹکٹ ہولڈر این اے 77میاں طارق محمود ممبران کنٹونمنٹ بورڈ غلام محی الدین وڑائچ۔۔۔
غلام مجتبیٰ چیمہ، استخار احمد چیمہ، عمران بیگ، عثمان لغاری کی کارکنوں کے ہمراہ صوابی میں ہونے والے جلسہ میں بھرپور شرکت کی ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی رہائی اور 25کروڑ عوام کی حقیقی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے ۔