گجرات:گرین لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالے دکانداروں کو وارننگ

گجرات:گرین لاک ڈاؤن کی خلاف  ورزی کرنیوالے دکانداروں کو وارننگ

گجرات(سٹی رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر کا رات گئے ایکشن، گرین لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالے دکانداروں کیخلاف کارروائیاں،سموگ کا باعث بننے والی باربی کیو شاپ کے مالکان کو وارننگ دے کر دکانیں بند کروا دیں۔

 ، اس موقع پر بلال زبیر کا کہنا تھا صبح سے گرین لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالے دکانداروں کو 30، 30 ہزار روپے جرمانے اور دکانیں سیل کرتے ہوئے دکانداروں کو گرفتار کرلیا جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں