حکومت کمزور تر ، سٹیبلشمنٹ مزید طاقتور ہوگئی:ڈاکٹر طارق

حکومت کمزور تر ، سٹیبلشمنٹ مزید طاقتور ہوگئی:ڈاکٹر طارق

گجرات (نامہ نگار )جماعت اسلامی پنجاب کے امیرڈاکٹرطارق سلیم نے منڈی بہاؤالدین میں صحافیوں سے گفتگواورممتازسماجی شخصیت مہرحسن زاہد کی طرف سے د ئیے گئے۔۔۔

 عشائیہ کے موقع پرشرکاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی دھرنا جس طرح ختم ہو ا اس سے حکومت کمزور تر اور اسٹیبلشمنٹ مزید طاقتور ہوگئی’سکیورٹی اداروں کی جانب سے دھرنا منتشر کرنے کیلئے فائرنگ، آنسو گیس اور لاٹھی چارج،سکیورٹی اہلکاروں، سیاسی کارکنوں کی شہادتیں افسوسناک ہیں ،سیاسی بحرانوں کا حل تلاش کیا جائے گا تو معاشی استحکام آئے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں