نوشہرہ ورکاں :غیر قانونی منی پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈائون

 نوشہرہ ورکاں :غیر قانونی منی  پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈائون

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر ،نمائندہ دنیا )مقامی پولیس نے حکومتی احکامات پر انسپکٹر عنصر فاروق مان ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کی زیر نگرانی غیر قانونی منی پٹرول پمپس کیخلاف مسندہ ورکاں اور چک دونی چند میں کریک ڈاؤن کیا اور4پٹرول مشینیں اور پٹرول قبضہ میں لے کر شفیق، انس ظفر، شاہد منظور اور خلیل الرحمن کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

مقامی پولیس نے حکومتی احکامات پر انسپکٹر عنصر فاروق مان ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کی زیر نگرانی غیر قانونی منی پٹرول پمپس کیخلاف مسندہ ورکاں اور چک دونی چند میں کریک ڈاؤن کیا اور4پٹرول مشینیں اور پٹرول قبضہ میں لے کر شفیق، انس ظفر، شاہد منظور اور خلیل الرحمن کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں