سیالکوٹ :5 روزہ سپلیمنٹری قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز

سیالکوٹ :5 روزہ سپلیمنٹری قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )ضلع سیالکوٹ میں 5 روزہ سپلیمنٹری قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین لنگڑیال نے بنیادی مرکز صحت مراد پور میں مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔

 سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر محمد اسلم چودھری، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر وسیم مرزا اور ڈاکٹر سدرہ گیلانی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع سیالکوٹ کے 7لاکھ 95ہزار 877بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کیلئے کیلئے کل 6 ہزار 288 پولیو ورکرز اور سٹاف فرائض انجام دیں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں