خدا نے بڑی مثالی کامیابی سے نوازا ہے :یاسر عرفان ڈھلوں ایڈووکیٹ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)یاسر عرفان ڈھلوں ایڈووکیٹ نومنتخب جنرل سیکرٹری بارایسوسی ایشن سمبڑیال نے کہا ہے کہ۔۔۔
رانا سمیع اختر اورمجھے خدا نے بڑی مثالی کامیابی سے نوازا ہے جس پر ہم اپنے رب کے حضور سر بسجود ہیں دوستوں نے الیکشن مہم میں محنت کی ۔ہماری جیت جی ڈی اے کی جیت ہماری جیت ہے شاندار کامیابی ہمیشہ ہمارے دلوں میں وکلاء کی محبت قائم رکھے گی ۔